اہم ترین خبریںایران

حزب اللہ لبنان کے سربراہ کی والدہ کے انتقال پر رہبر انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام

شیعیت نیوز:رہبر انقلاب اسلامی کے دفتر کے مطابق آيۃ اللہ العظمی خامنہ ای نے لبنان میں حزب اللہ کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کے نام ایک تعزیتی پیغام میں ان کی والدہ ماجدہ کے انتقال پر تعزیت پیش کی۔

پیغام میں فرمایا کہ مرحومہ کی عظمت کے لیے یہی کافی ہے کہ مرد مقاومت سید حسن نصر اللہ اسی پاکیزہ آغوش سے پروان چڑھے۔

یہ بھی پڑھیں:شام میں سعودی عرب نے اپنا نیا سفیر مقرر کردیا

ان پر خدا کی رحمت و مغفرت نازل ہو اور آپ پر اور محاذ استقامت کےعظیم مجاہدین پر خدا کا درود و سلام ہو۔

حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کی والدہ، سنیچر کو اپنے خالق حقیقی سے جا ملیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button