عراق

اصفہان میں تیار کیا جانے والا دروازہ حرم امام جواد علیہ السلام میں نصب کر دیا گیا

imam jawadاصفہانی ہنرمندوں نے عراق کے شہر کاظمین میں نویں امام حضرت امام محمد تقی جوادعلیہ السلام کے حرم مطہر کا نیا بالائی دروازہ نصب کردیا ۔یہ دروازہ ایران کے شہر اصفہان میں تیار کیا گیا ہے ۔ ڈیڑھ سال کے عرصہ میںتیار کیے جانے والے اس دروازے کی تیاری میں50 ماہرین نے حصہ لیا ۔جس کی تیاری میں 550 گرام سونا اور 24 کلو چاندی استعمال کی گئی ہے

متعلقہ مضامین

Back to top button