عراق

عراقی صدر کی سعودی عرب پر تنقید

jalal_Talbaniعراق کے صدر جلال طالبانی نے عراق کے بارے میں سعودی عرب کی دوغلی پالیسی پر تنقید کی ہے۔اطلاعات کے مطابق عراق کے صدر جلال طالبانی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ عراق میں نوری مالکی کی قیادت میں نئی حکومت کی تشکیل کو ایک ماہ کا عرصہ گزرنے کے باوجود سعودی عرب کے حکام نے سفارتی آداب کے برخلاف عراق کی نئی حکومت کو حتی مبارک باد کا پیغام بھی نہیں بھیجا ہے جو افسوس ناک ہے۔
عراق کے صدر اور دیگر حکام نے اس سے قبل بھی ایاد علاوی اور ان کی جماعت کی حمایت کرنے کی بنا پر سعودی عرب پر تنقید کی تھی۔

متعلقہ مضامین

Back to top button