ایران

رہبر معظم انقلاب اسلامی کی طرف سے ایام فاطمیہ کی مناسبت سے مجالس عزا کا انعقاد

iran ayam fatimaرہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای کی طرف سے حسینیہ امام خمینی (رہ) میں پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی (ص) کی پیاری بیٹی اور لخت جگر حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شہادت کی مناسبت سے پانچ دن تک مجالس عزا منعقد ہوں گي۔

مجالس عزا کا سلسلہ 30 جمادی الاول سے آغاز ہوگا جو 4 جمادی الثانی تک جاری رہےگا مجالس عزا سے مختلف خطبا اور ذاکرین حضرت فاطمہ زہرا (س) کے فضائل اور مصائب سے حاضرین کو مستفیض کریں گے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button