ایران

آیت اللہ نوری ہمدانی نجف اشرف پہنچ گئے ہیں

nori hamdaniایران کے ممتاز عالم دین آیت اللہ نوری ہمدانی عراق کے سفر کے پہلے مرحلے میں نجف اشرف پہنچ گئے ہیں۔
 آیت اللہ نوری ہمدانی نجف اشرف میں حضرت امیر المؤمنین علی (ع) کی روضہ مبارک کی زيارت کریں گے اور اس کے بعد وہ کربلا معلی میں حضرت امام حسین علیہ السلام اور حضرت عباس علیہ اسلام ، کاظمین میں امام موسی کاظم (ع) اور امام محمد تقی (ع) اور سامراء میں امام علی نقی (ع) اور امام حسن عسکری (ع) کے روضوں کی زيارت کریں گے۔ آی؛ت اللہ نوری ہمدانی عراق کے حوزات علمیہ کا بھی دورہ کریں گے

متعلقہ مضامین

Back to top button