ایران
ہر حملے کا جواب دیں گے

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی فضائیہ کے سربراہ بریگيڈیئرجنرل امیرعلی حاجی زادہ نے بھی کہاہےکہ اسلامی جمہوریہ ایران ہرطرح کےخطرےکابھرپورجواب دینےکی طاقت رکھتاہے۔بریگيڈيئرجنرل علی حاجی زادہ نےآج پیغمبراعظم چھ فوجی مشقوں کےدوسرےدن صحافیوں سےگفتگوکرتےہوئےایراني میزئلوں کی دوہزارکلومیٹرکی دوری تک مارکرنےکی صلاحیت کےبارےمیں کہاکہ ایرانی میزئل یورپی اورمغربی ممالک کےلئےخطرہ نہيں ہيں۔ انھوں نےمزیدکہاکہ بعض ممالک صرف یہ پروپیگنڈہ کررہےہيں کہ ایران ایسےمیزائل حاصل کرنےکی کوشش کررہاہےجس سےیورپ اورمغربی ممالک کونشانہ بنایاجاسکتاہو۔