آیت اللہ خامنہ ای نے حرم امام علی رضا علیہ السلام میں قبر مطہر کی گلاب کے پانی سے غبار روئی فرمائی۔۔تصویری رپورٹ

15 فروری, 2010 06:09

shiite-31

آیت اللہ خامنہ ای نے حرم امام علی رضا علیہ السلام میں قبر مطہر کی گلاب کے پانی سے غبار روئی فرمائی،شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق آج حضرت آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای نے حرم امام علی رضا علیہ السلام میں حاضری دی اور مرقد مبارک کو گلاب کے شفاف و مطہر پانی سے غبار روئی فرمائی۔

 

shiite-22
shiite-12
shiite-52
shiite-41

7:26 شام مارچ 15, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔