دیوبندی یا دہشت گرد دیو بمبدی ؟
مسلم انتے نامی فیس بک صفحہ سے لی گیی یہ سٹیٹس اپ ڈیٹ اور تصویر پاکستان میں مذہبی انتہا پسندی اور اس کی بنیادی وجوہات کو سمجھنے میں مدد دیتے ہوے دریا کو کوزے میں بند کر دیا ہے – پر امن دیوبندی علما کی خاموشی اور گوشہ نشینی نے شدت پسند جہلا کو علما کی جگہ پہ لا کھڑا کیا ہے – علما دیوبند کے چہرے کے طور پر پاکستان میں اب جن لوگوں کو نمائندہ سمجھا جاتا ہے وہ لدھیانوی ، فاروقی ، ملک اسحاق، خادم ڈھلوں اور اسی قماش کے جاہل تکفیری مولوی ہیں – اگر پر امن دیوبندی علما اپنا کردار ادا نہیں کریں گے تو اسی طرح کے شدت پسند جاہل تکفیری مولوی مسلک دیوبند کی بدنامی اور ننگ و عار کی وجہ بنتے رہیں گے. ضرورت اس امر کی ہے کہ پر امن دیوبندی علما اور عوام ببانگ دھل ان تکفیری جاہلوں سے اظہار برات کریں اور ان کی سخت سے سخت الفاظ میں مذمت کر کے دنیا کو صاف پیغام دن کہ پر امن دیوبندی حضرات کا ان جانوروں سے کوئی تعلق نہیں ہے ان کے اس اقدام کی پاکستان کے تمام شیعہ سنی اور سب مسلک و مکاتب یقیناً حمایت کریں گے اور پاکسان کے ماحول کو پر امن اور پر سکو بنانے میں اہم کردار ادا ہوگا جس کے بعد دیوبندی علما باقی تمام مسلک کے علما کے ساتھ مل کر پاکستان کی تعمیر و ترقی می اپنا مثبت کردار ادا کر سکیں گے