ڈیلی ٹیلی گراف کا اعتراف: ایران امریکی-اسرائیلی جنگ میں فتح یاب ہوا، یہ امریکی زوال کا ‘سوئز لمحہ’ ہے

07 اگست, 2026 15:32

شیعیت نیوز : ڈیلی ٹیلی گراف کے چیف فارن اینالسٹ رولینڈ اولیفنٹ نے اپنے تجزیاتی مضمون میں کہا ہے کہ ایران امریکی-اسرائیلی جنگ میں فتح یاب ہوا ہے اور امریکہ کو اب ایران کا علاقائی کردار قبول کرنا پڑے گا۔ انہوں نے اس جنگ کو امریکی عالمی طاقت کے زوال کا ‘سوئز لمحہ’ قرار دیا، جو 1956 کے واقعے کی یاد دلاتا ہے جب برطانیہ کو مصر سے انخلاء پر مجبور ہونا پڑا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: یزیدی سعودی رجیم کے ڈرون یونٹ کے سربراہ میجر جنرل عبداللہ العنزی یمنی حملوں میں ہلاک

اولیفنٹ نے لکھا کہ دہشتگرد ٹرمپ اور دہشتگرد اسرائیلی رجیم کے سربراہ نتنیاہو کی مشترکہ جنگ ایران کے علاقائی اثر و رسوخ کو کم کرنے میں ناکام رہی، بلکہ اس کے برعکس ایران کی پوزیشن مزید مضبوط ہوئی ہے۔ ان کے مطابق امریکہ کو اب اپنی پالیسیوں پر نظر ثانی کرنی ہوگی اور ایران کے ساتھ حقیقی مذاکرات کی میز پر آنا پڑے گا۔

4:48 شام اگست 7, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔