یزیدی سعودی رجیم کے ڈرون یونٹ کے سربراہ میجر جنرل عبداللہ العنزی یمنی حملوں میں ہلاک

07 اگست, 2026 15:29

شیعیت نیوز : عربی ذرائع کے مطابق یزیدی سعودی رجیم کی ڈرون یونٹ کے سربراہ میجر جنرل عبداللہ العنزی یمنی مسلح افواج کے حملوں میں مارا گیا ہے۔ یہ کارروائی انصار اللہ کی جاری دفاعی حکمت عملی کا حصہ ہے، جس نے سعودی فوجی قیادت کو ایک اور بڑا نقصان پہنچایا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: یزیدی سعودی رجیم کی سرحد پر ہائی الرٹ، عراقی مزاحمتی دھڑوں کے انتقامی حملے کا خدشہ

یمنی ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ حملہ سعودی جارحیت کے خلاف جوابی کارروائیوں کا تسلسل ہے اور عنزی کی ہلاکت ریاض کی فوجی قیادت میں ایک اہم خلاء پیدا کر دے گی۔ سعودی حکام نے ابھی تک اس واقعے کی سرکاری طور پر تصدیق یا تردید نہیں کی ہے۔

4:48 شام اگست 7, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔