آل سعود نسل یہود سعودی وزیرِ خارجہ فیصل بن فرحان کا ایران پر وار
فیصل بن فرحان
شیعیت نیوز : سعودی وزیرِ خارجہ فیصل بن فرحان نے ایک بیان میں دعویٰ کیا ہے کہ ایران ایک طرف اسلام کی دنیا کا دفاع کرنے کا دعویٰ کرتا ہے لیکن دوسری طرف ترکی اور سعودی عرب جیسے مسلم ممالک پر حملے کرتا ہے اور یمن میں حوثیوں، عراق میں حشد الشعبی، لبنان میں حزب اللہ کو سہارا دیتا ہے۔
یہ وہی سعودی حکمران ہیں جن کے ملک میں خانہ کعبہ موجود ہے لیکن اسرائیل کے غزہ میں ہونے والے قتلِ عام پر ان کی زبان پر کوئی لفظ نہیں آتا۔ جب غزہ جل رہا تھا، فلسطینی بچے شہید ہو رہے تھے تب یہ سلمان خان کو ناچنے کے لیے بلا رہے تھے اور شاکیرا کے کنسرٹ کروا رہے تھے۔
ایران وہ ملک ہے جو ہمیشہ اسرائیل اور امریکہ کے سامنے سینہ تان کر کھڑا رہا، جس نے فلسطین کے لیے اپنا خون بہایا، جس نے حزب اللہ اور حماس کی پشت پناہی کی اور اپنے رہبر کو شہید کروا دیا لیکن اسرائیل کے سامنے نہ جھکا۔
یہ بھی پڑھیں: خبیث آل سعود فلسطین کو سودے بازی کا موضوع بنا رہے ہیں: سینیٹر مشتاق احمد خان
دوسری طرف آلِ سعود نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کی کوشش کی، امریکہ کو اپنی سرزمین پر فوجی اڈے دیے اور ایران پر امریکی اسرائیلی جارحیت کے دوران خاموشی اختیار کیے رکھی۔ اب یہ ایران کو اسلام دشمن کہہ رہے ہیں جبکہ خود عیاشی اور فحاشی کے اڈے چلا رہے ہیں، دین اور اسلام کے لیے ان کا کوئی عملی کردار نظر نہیں آتا۔







