امارات کا اور بھی ننگا چہرہ بے نقاب، نتن یاہو کا خفیہ دورہ چھپانے میں ناکام

16 مئی, 2026 12:12

شیعیت نیوز : کیا امارات کا اور بھی ننگا ہونا باقی ہے؟؟؟ امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے انکشاف کیا ہے کہ متحدہ عرب امارات نتن یاہو اور ان کے اعلیٰ سیکیورٹی حکام کے خفیہ دورے کو چھپانا چاہتا تھا، لیکن اسرائیل نے خود ہی سب افشا کر دیا۔

یہ بھی پڑھیں : برطانوی عوام کی ایران کے خلاف جارحیت کی شدید مذمت، فضائی اڈوں سے امریکی آپریشن روکنے کا مطالبہ

26 مارچ کو العین میں ملاقات ہوئی، دو نجی طیارے اڑے، چھ گھنٹے بعد واپس چلے گئے، مگر امارات چاہتا تھا کہ کسی کو کانوں کان پتہ نہ چلے۔ پھر کیا ہوا، اسرائیل نے خود شور مچا دیا اور امارات ایسے پھنس گیا جیسے چوری چھپے پارٹی کر کے پکڑا جائے! اسرائیل کی جانب سے افشا ہونے کے بعد خیانت کار امارات کا دفاعی اور سفارتی موقف شدید چیلنج میں پڑ گیا ہے۔

6:56 شام مئی 16, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔