امریکہ کی بحری قزاقی ناکام، پاکستان نے 20 ایرانی شہریوں کو واپس ایران بھیج دیا

15 مئی, 2026 17:05

شیعیت نیوز : پاکستان: امریکہ کی بحری قزاقی، زبردستی اغواء کی گئی کشتیوں کے 20 ایرانی عملے کے ارکان ایران واپس بھیج دیے گئے۔

یہ بھی پڑھیں : امریکی ناکہ بندی ناکام، چین-ایران ریل تجارت میں تین گنا اضافہ، واشنگٹن بے بس

وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ 11 پاکستانی اور 20 ایرانی شہری، جو امریکہ کی طرف سے قزاقی اور زبردستی اغواء کی جانے والی کشتیوں پر سوار تھے، انہیں ان کے ممالک واپس بھیج دیا گیا ہے۔

8:21 شام مئی 15, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔