امریکہ میدان اور میز پر دونوں جگہ ہارا ہوا ہے، ابراہیم رضائی
شیعیت نیوز :ایرانی پارلیمنٹ کی نیشنل سیکیورٹی و فارن پالیسی کے ترجمان ابراہیم رضائی نے امریکی نیوز ایجنسی Axios کی رپورٹ کو "امریکی خواہشات کی فہرست” قرار دے دیا۔
یہ بھی پڑھیں : ٹرمپ کا 48 گھنٹے میں منصوبہ ناکام، آبنائے ہرمز میں امریکی جہاز ایرانی زد میں
امریکہ میدان میں بھی ہارا اور مذاکرات میں بھی کچھ حاصل نہیں کر سکے گا، اگر امریکہ یا اس کے اتحادیوں نے کوئی حرکت کی تو ایران کا جواب سخت اور ناقابل فراموش ہوگا۔







