واشنگٹن کی دہری پالیسی: ایک طرف دھمکیاں، دوسری طرف مذاکرات کی بھیک!

06 مئی, 2026 16:51

شیعیت نیوز : واشنگٹن کی دہری پالیسی: ایک طرف دھمکیاں، دوسری طرف مذاکرات کی بھیک! تسنیم نیوز ایجنسی کے مطابق، ایک طرف امریکہ جنگی جنون دکھا رہا ہے، تو دوسری طرف اس کی مذاکراتی ٹیمیں پاکستان سمیت کئی ممالک کے ذریعے ایران سے رابطے کی کوششیں کر رہی ہیں۔ ایران کا موقف واضح ہے: "امریکہ اپنی ہار تسلیم کرے اور جنگ کی قیمت مزید نہ بڑھائے”۔

یہ بھی پڑھیں : حزب اللہ کے حملوں کا سلسلہ جاری، اسرائیلی فوج کے متعدد ٹھکانے نشانہ

سفارتی ذرائع کے مطابق، امریکہ اس وقت فیس سیونگ (Face Saving) ڈھونڈ رہا ہے۔ ٹرمپ انتظامیہ کو ادراک ہو چکا ہے کہ ہرمز کی ناکہ بندی توڑنا ناممکن ہے، اس لیے وہ پس پردہ رعایتیں مانگ رہے ہیں۔

10:04 شام مئی 12, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔