ایرانی حملوں کی 84ویں لہر، سعودی ایئربیس پر امریکی طیارے تباہ

27 مارچ, 2026 18:12

شیعیت نیوز : ایرانی حملوں کی 84ویں لہر کے دوران سعودی عرب کے شہر الخارج میں واقع پرنس سلطان ایئربیس پر موجود امریکی فوجی اڈے کو نشانہ بنائے جانے کا دعویٰ سامنے آیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق سامنے آنے والی ہائی ریزولوشن سیٹلائٹ تصاویر میں ایئربیس کو شدید نقصان پہنچنے کے آثار ظاہر کیے گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی میں اضافہ، ایران میں شہری شہادتوں میں تشویشناک اضافہ

ذرائع کے مطابق KC-135 اسٹریٹو ٹینکر کے کم از کم 3 امریکی ری فیولنگ طیارے مکمل طور پر تباہ ہو گئے ہیں، جبکہ کئی دیگر طیاروں کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے۔

7:46 شام مارچ 27, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔