خلیج فارس میں امریکی بحری بیڑے کو مفلوج کرنے کا ایران کا منصوبہ تیار
SOUTH CHINA SEA (April 1, 2022) The Nimitz-class aircraft carrier USS Abraham Lincoln (CVN 72) transits the South China Sea. Abraham Lincoln Strike Group is on a scheduled deployment in the U.S. 7th Fleet area of operations to enhance interoperability through alliances and partnerships while serving as a ready-response force in support of a free and open Indo-Pacific region. (U.S. Navy photo by Mass Communication 3rd Class Thaddeus Berry)
شیعیت نیوز: فوجی یوٹیوب چینل AiTelly نے ایران اور امریکہ کے ممکنہ تصادم کے منظرنامے پر توجہ دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ ایران، امریکہ کی کسی بھی ممکنہ جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لیے مختلف فوجی اور غیر متناسب (غیر روایتی) حربوں کا استعمال کرے گا۔
یہ بھی پڑھیں: عراقی حزب اللہ بٹالین کے رضاکار بھرتی فارم صنعا پہنچ گئے، یمنی جوان ایران کے شانہ بشانہ لڑنے کے لیے تیار
رپورٹ کے مطابق ایران خلیج فارس میں امریکی بحری بیڑے کو مفلوج کرنے کے لیے تیار ہے۔ یہ حربے روایتی جنگ سے ہٹ کر ہیں اور ایران کی دفاعی حکمت عملی کا اہم حصہ ہیں۔







