کالعدم لشکرِ جھنگوی کے دہشت گردوں کی فائرنگ سے شیعہ نوجوان عادل شہید

30 اکتوبر, 2025 16:49

شیعیت نیوز: اورنگی ٹاؤن سیکٹر 5-11 منصور نگر میں تکفیری دہشت گرد تنظیم کالعدم لشکرِ جھنگوی کے دہشت گردوں کی فائرنگ سے شیعہ نوجوان عادل شہید ہوگیا۔

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ دو مسلح موٹر سائیکل سوار ملزمان نے سیدھے نشانے پر اندھا دھند فائرنگ کی اور موقع سے فرار ہو گئے۔

یہ بھی پڑھیں : داعشی جولانی اور امریکی افواج کا مل کر عراق میں ‘خون کی ہولی’ چلانے کا منصوبہ، الانبار رہنما کا انکشاف

شہید کی جسدِ خاکی کو فوری طور پر عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا جہاں شہادت کی تصدیق کی گئی۔

یہ تکفیری، ملک دشمن گروہ جس کی کارروائیاں فرقہ وارانہ طور پر شیعہ کمیونٹی کے خلاف ملوث رہی ہیں، ایک بار پھر شیعہ نسل کشی کا چہرہ دکھا گیا۔

4:46 صبح اپریل 15, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔