ایران کی اسرائیل پر کاری ضرب نے امتِ مسلمہ کے دلوں میں نئی امید پیدا کر دی، صاحبزادہ ابوالخیر

30 اکتوبر, 2025 14:00

شیعیت نیوز : سربراہ ملی یکجہتی کونسل پاکستان صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر نے کہا ہے کہ ایران کی جانب سے اسرائیل پر کاری ضرب نے امتِ مسلمہ کے دلوں میں نئی امید اور حوصلہ
پیدا کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : علامہ راجہ ناصر عباس اور محمود خان اچکزئی کے بطور اپوزیشن لیڈرز تا حال نوٹیفکیشنز جاری نہ ہونا باعثِ تشویش ہے، عمران خان

ان کا کہنا تھا کہ ایران کا یہ جرات مندانہ اقدام اسلامی وقار اور وحدتِ امت کی علامت ہے۔

صاحبزادہ ابوالخیر کا کہنا تھا کہ ایران کا یہ اقدام صرف ایک فوجی جوابی کارروائی نہیں بلکہ اسلامی وقار اور عزتِ نفس کی بحالی کی علامت ہے۔

6:17 شام مارچ 11, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔