محبت اہلبیت جرم، اہلسنت عالم دین یٰسین قادری کے خطاب پر چنیوٹ میں پابندی عائد

27 جون, 2025 21:00

شیعیت نیوز : اہلسنت عالم دین یٰسین قادری کی حق گوئی اور محبت اہلبیت علیہم السلام ان کا جرم قرار پایا۔

چنیوٹ کی ضلعی انتظامیہ نے یٰسین قادری کے خطاب پر چنیوٹ میں پابندی عائد کردی۔

یٰسین قادری کے ہمراہ دیگر حق گوہ شیعہ علماء و ذاکرین پر بھی پابندی عائد کی گئی ہے۔

حکومت اور اداروں کے یہ اوچھے ہتھکنڈے محرم الحرام میں تفرقہ کو فروغ دے رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : خودسازی اور اپنے نفس سے جہاد، بیرونی دشمن سے جہاد کی بنیاد ہے، علامہ شہنشاہ نقوی

حق اظہار رائے پر پابندی آئین شکنی ہے۔

تکفیری عناصر پر پابندی کی بجائے حق گوہ علماء پر پابندی سراسر ظلم ہے۔

حکومت محرم الحرام میں اس طرح کی اوچھے ہتھکنڈوں سے باز رہے۔

تمام امن پسند، حق گوہ علماء پر پابندی ختم کی جائے اور تکفیری عناصر کو فلفور پابند کیا جائے۔

11:21 شام اپریل 15, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔