اہم ترین خبریںایراندنیا
دباؤ میں امن بھی قبول نہیں کریں گے، اقوام متحدہ میں ایرانی مشن کا خطاب
جینیوا میں ایرانی مشن کا کہنا تھا کہ ایران دباؤ کے زیرِ اثر امن قبول نہیں کرے گا، دھمکی کا جواب دھمکی سے اور ہر اقدام کا ویسا ہی جواب دیں گے

شیعیت نیوز : اقوامِ متحدہ میں ایرانی مشن نے بیان میں کہا ہے کہ ایران دباؤ میں کوئی بات نہیں کرے گا۔
ایران دباؤ کے زیرِ اثر امن قبول نہیں کرے گا۔
ایران دھمکی کا جواب دھمکی سے اور ہر اقدام کا ویسا ہی جواب دے گا۔
یہ بھی پڑھیں : اسرائیل کے ساتھ اس کا باپ امریکہ بھی ڈوبے گا، علامہ قاضی نادر حسین علوی
دوسری جانب ایران نے اسرائیل جنگ کے حوالے سے مذاکراتی ٹیم مسقط بھیجنے کی تردید کر دی۔
ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایرانی مذاکراتی ٹیم مسقط بھیجنے کی اطلاعات درست نہیں۔
عراقچی نے یہ بھی کہا ہے کہ ایران نے کسی مذاکراتی ٹیم کو مسقط نہیں بھیجا، اس سے قبل عرب میڈیا نے ایک رپورٹ میں بتایا تھا کہ ایران کا مذاکراتی وفد سلطنت عمان پہنچ گیا ہے۔