Uncategorized
دشمن کو اب سکون سے نہیں بیٹھنے دیں گے، جنرل نائینی
میزائل حملے صبح تک جاری رہیں گے، صہیونی حملہ میڈیا کی اہمیت ظاہر کرتا ہے

شیعیت نیوز : سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ترجمان جنرل نائینی نے کہا ہے کہ دشمن کو اب سکون سے بیٹھنے نہیں دیں گے۔
انہوں نے کہا کہ تل ابیب اور دیگر شہروں پر حملوں کا سلسلہ وقفے وقفے سے صبح تک جاری رہے گا۔
یہ بھی پڑھیں : ایران کا “وعدہ صادق 3” آپریشن، صہیونی حکومت پر پھر سے بھرپور حملہ
جنرل نائینی کا کہنا تھا کہ صہیونی حکومت نے ایرانی ٹی وی اسٹیشن پر حملہ کرکے یہ ثابت کر دیا ہے کہ موجودہ جنگ میں میڈیا کا کردار انتہائی اہم ہے۔
یاد رہے کہ ایران نے چند لمحے قبل وعدہ صادق 3 آپریشن کے تحت اسرائیل پر سینکڑوں میزائل اور ڈرون فائر کیے ہیں۔