اہم ترین خبریںایراندنیا
ایران نے برطانیہ، فرانس اور امریکہ کو اسرائیل پر بہت بڑے حملے کے متعلق آگاہ کردیا
ایران نے باضابطہ طور پر فرانس، برطانیہ اور امریکہ کو مطلع کیا ہے کہ وہ اسرائیل کے خلاف بہت بڑے پیمانے پر حملے کرے گا

شیعیت نیوز : ایران نے باضابطہ طور پر فرانس، برطانیہ اور امریکہ کو مطلع کیا ہے کہ وہ اسرائیل کے خلاف بہت بڑے پیمانے پر حملے کرے گا۔
یہ بھی پڑھیں : حملوں میں تیزی لائیں گے، ہر اس ملک کو نشانہ بنائیں گے جو اسرائیل کا دفاع کرے گا، ایران
کوئی بھی ملک جو اسرائیل پر ایرانی حملوں کو پسپا کرنے میں حصہ لیتا ہے اس کے تمام علاقائی اڈوں بشمول خلیج فارس کے ممالک میں فوجی اڈے اور خلیج فارس اور بحیرہ احمر میں بحری جہازوں کو نشانہ بنایا جائے گا۔