ایم ڈبلیو ایم جنوبی پنجاب کی ورکنگ کمیٹی میں توسیع، اراکین کی تعداد 10 ہو گئی

12 جون, 2025 17:47

شیعیت نیوز : مجلس وحدت مسلمین جنوبی پنجاب کے صوبائی آرگنائزر علامہ قاضی نادر حسین علوی نے جنوبی پنجاب کے لیے بنائی گئی ورکنگ کمیٹی میں توسیع کردی۔

جس کے بعد ورکنگ کمیٹی کے اراکین کی تعداد 10 ہوگئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : محرم الحرام کے دوران عزاداروں کے مسائل حل کیے جائیں، علامہ احمد اقبال رضوی

ورکنگ کمیٹی میں مولانا ساجد رضا اسدی(لیہ)، مولانا ثقلین نقوی(کوٹ ادو)، سید انعام حیدر زیدی(ڈیرہ غازیخان)، سید فرخ مہدی(ملتان) شامل ہیں۔

صفدر حسین خان(لیہ)، ثقلین نقوی(ملتان)، احسان حیدر(بہاولپور)، محمد علی زیدی(رحیم یارخان) اور سید ندیم عباس کاظمی(ملتان) بھی شامل ہیں۔

10:33 شام اپریل 15, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔