شہید ابراہیم رئیسی کی صاحبزادی کی پاکستان آمد، لاہور میں کانفرنس سے خطاب کریں گی
شیعیت نیوز : ایران کے سابق صدر شہید آیت اللہ رئیسی کی صاحبزادی پروفیسر ڈاکٹر ریحانہ سادات رئیسی شہدائے خدمت سے متعلق کانفرنس میں شرکت کے لیے لاہور پہنچ گئیں۔
جہاں انکا ایئرپورٹ پر شاندار استقبال کیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں : عالم اسلام غزہ مجاہدین کی ہر ممکن مدد کرے، انجمن طلباء اسلام کا مطالبہ
ڈاکٹر ریحانہ سادات رئیسی آج بروز اتوار محمدی مسجد حالی روڈ گلبرگ میں کانفرنس سے خطاب کریں گی۔







