اہم ترین خبریںپاکستان

ایم ڈبلیو ایم ایمپلائز ونگ کی 6 رکنی مرکزی کونسل کا اعلان کردیا گیا

مجلس وحدت المسلمین کے ذیلی ادارے وحدت ایمپلائز ونگ کے مرکزی صدر سلیم عباس صدیقی نے6 رکنی مرکزی کونسل وحدت ایمپلائز ونگ پاکستان کا اعلان کردیا

شیعیت نیوز : مجلس وحدت مسلمین کے ذیلی ادارے وحدت ایمپلائز ونگ کے مرکزی صدر سلیم عباس صدیقی نے6 رکنی مرکزی کونسل وحدت ایمپلائز ونگ پاکستان کا اعلان کردیا۔

مرکزی کونسل میں پاکستان کے تمام صوبوں کی نمائندگی شامل ہے۔

یہ بھی پڑھیں : انجینئر حمید حسین کا قومی اسمبلی میں اہم خطاب، جی بی مسائل پر گفتگو

سندھ سے عبداللہ بلوچ ایڈمن منیجر نیشنل انسٹیٹیوٹ آف کارڈیوسکھر، اسلام آباد سے اسد اللہ میگا ٹرانگ انجینئر، بلوچستان سے مظہر صادق محکمہ ہیلتھ جھل مگسی شامل ہوئے۔

جنوبی پنجاب سے وسیم زیدی اسٹیٹ لائف ملتان، شمالی پنجاب سے سید حسن عباس جعفری منیجر سیلز اینڈ مارکیٹنگ اور گلگت بلتستان سے راجہ علمدار کیانی پیرامیڈیکل اسٹاف گلگت شامل ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button