اہم ترین خبریںپاکستانپاکستان کی اہم خبریں

علامہ آغا حسین مقدسی: ہماری شرافت کو کمزوری نہ سمجھا جائے

"علامہ مقدسی نے امام بارگاہ تلہ گنگ میں خطاب کرتے ہوئے کہا: عساکرِ پاکستان کی پشت پر کھڑی قوم"

شیعیت نیوز: تحریکِ نفاذِ فقۂ جعفریہ پاکستان کے سربراہ علامہ آغا سید حسین مقدسی نے کہا ہے کہ پوری دنیا ذہن نشین رکھے ہماری شرافت کو کمزوری نہ سمجھا جائے۔ پوری قومِ عساکرِ پاکستان کی پشت پر سیسہ پلائی ہوئی دیوار ہے۔ بھارت میں کوئی سانحہ ہو جائے تو اس کا ملبہ پاکستان پر ڈال دیا جاتا ہے۔

یہ بھی پڑھیںمزدوروں کی عزت و وقار کا تحفظ ہمارا فرض ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

ان خیالات کا اظہار انہوں نے امام بارگاہ قائمِ آل محمدؐ سلطان پور روڈ تلہ گنگ میں ولادتِ حضرت ابو طالب کے موقع پر محفلِ نگہبانِ رسالتؐ سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ علامہ مقدسی نے باور کرایا کہ اسلام کے محسنوں کو فراموش کرنے کے سبب امتِ مسلمہ مسائل کے گرداب میں پھنس چکی ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button