اہم ترین خبریںایران

عمان مذاکرات میں امریکہ 45 منٹ میں ہی افزودگی کے مطالبے سے دستبردار

پہلے جس پر دس سال لگے، اب وہی بات صرف 45 منٹ میں طے ہوگئی، وال اسٹریٹ رپورٹر کا انکشاف

شیعیت نیوز : وال اسٹریٹ جرنل کے رپورٹر لارنس نارمن نے ایکس پر ایک پیغام میں کہا کہ عمان میں ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کے دوران، واشنگٹن مذاکرات کے صرف 45 منٹ کے اندر ہی صفر فیصد افزودگی کے مطالبے سے دستبردار ہوگیا!

یہ بھی پڑھیں: عوامی انجمنوں کو غزہ پر سب سے زیادہ ترجیح دینی چاہیے، حجت الاسلام محمد قمی

انہوں نے مزید لکھا کہ پچھلی بات چیت میں امریکہ کو صفر فیصد افزودگی کے مطالبے سے دستبردار ہونے میں 10 سال لگے، لیکن اس بار عمان میں بات چیت صرف 45 منٹ تک جاری رہی، جو امریکہ کی پوزیشن کی کمزوری اور اس کی شکست کو ظاہر کرتی ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button