بقاخیل میں سی ٹی ڈی کا اہم آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک جبکہ آپریشن میں ایک راہگیر جاں بحق

17 مارچ, 2025 20:03

شیعیت نیوز : شمالی وزیرستان میں سی ٹی ڈی اور لشکر جھنگوی کے دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 2 مبینہ دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔

جبکہ دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایک راہگیر جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہو گیا۔

یہ بھی پڑھیں : نیتن یاہو نے حماس سے شکست تسلیم کرنے والے فوجی افسر کو برطرف کردیا

شمالی وزیرستان کے علاقے بقاخیل میں سی ٹی ڈی نے بنوں میں کانسٹیبل کو قتل کرنے والے 2 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔

مطلوبہ دہشت گردوں نے پولیس کانسٹیبل ارمان کو بنوں میں قتل کیا تھا تاہم دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایک راہگیر جاں بحق اور ایک زخمی بھی ہوا ہے۔

3:52 صبح مارچ 8, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top