اہم ترین خبریںلبنان

شہید ہاشم صفی الدین کو جنوبی لبنان میں سپرد خاک

"ہزاروں لوگوں کی آہوں اور سسکیوں کے ساتھ شہید صفی الدین کی تدفین"

شیعیت نیوز: حزب اللہ کے رہنما شہید ہاشم صفی الدین کو بیروت میں باشکوہ تشییع کے بعد آج جنوبی لبنان میں سپرد خاک کیا گیا۔

شہید صفی الدین کی تشییع جنازہ میں حزب اللہ کی ایگزیکٹو کونسل کے وائس چیئرمین شیخ علی دعموش اور دیگر اعلیٰ عہدیداروں نے شرکت کی۔

یہ بھی پڑھیں: علامہ سید احمد اقبال رضوی کا سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کے وارنٹ گرفتاری پر مذمتی بیان

جنوبی لبنان میں تشییع جنازہ کے بعد حزب اللہ کی ایگزیکٹو کونسل کے سابق سربراہ شہید سید ہاشم صفی الدین کو ہزاروں لوگوں کی آہوں اور سسکیوں کے ساتھ ان کے آبائی شہر دیر قنون النہار میں سپرد خاک کیا گیا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button