اہم ترین خبریںایران

شہید رازینی ماضی میں بھی بدخواہوں کی بربریت کا شکار ہوئے! ممتاز ججوں کی شہادت پر رہبر معظم کا تعزیتی پیغام

شہید رازینی ماضی میں بھی بدخواہوں کی بربریت کا شکار ہوئے اور کئی سالوں تک مصائب جھیلتے رہے، ان کے دو عزیز بھائی پہلے ہی شہید ہو چکے ہیں۔

شیعیت نیوز:رہبر معظم انقلاب حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے ملک کے دو ممتاز ججوں کی شہادت پر تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔

 آیت اللہ خامنہ ای کے پیغام کا متن حسب ذیل ہے:

بسم الله الرحمن الرحیم

مجاہد عالم دین جناب حجت الاسلام و المسلمین شیخ علی رازینی اور ان کے بہادر ساتھی جج جناب شیخ محمد مقیسہ کی شہادت پر ان کے پسماندگان کو مبارکباد اور اس سانحے پر تعزیت پیش کرتے ہیں۔

یہ بھی پڑھئیے: تہران میں قاتلانہ حملہ، دو ممتاز ججز شہید

شہید رازینی ماضی میں بھی بدخواہوں کی بربریت کا شکار ہوئے اور کئی سالوں تک مصائب جھیلتے رہے، ان کے دو عزیز بھائی پہلے ہی شہید ہو چکے ہیں۔

ان پر اور ان کے سوگوار اور صابر خاندانوں پر خدا کی رحمت ہو۔

سید علی خامنہ ای

متعلقہ مضامین

Back to top button