اہم ترین خبریںپاکستان
شام کی جیلوں سے 1 لاکھ تکفیریوں کونکالاگیا! مغربی میڈیا نے تکفیری جولانی کو مسلم دنیا کا نیا ہیرو بنا کرپیش کیا،اہلسنت عالم دین مفتی فضل ہمدرد
مغربی میڈیا نے بیت المقدس کی ٓآزادی کیلئے لڑنے والوں کو دہشتگرد جبکہ تکفیریوں کو ہیرو بنا کر پیش کیا۔

شیعیت نیوز:اہلسنت عالم دین مفتی فضل ہمدرد نے کہا ہے کہ شام میں ایک لاکھ تکفیریوں کو جیل سے نکال کر علاقائی امن کو خطرے می ڈال دیا گیا،۔تکفیریوں نے جیل کے بارے میں بہت زیادہ پروپیگنڈہ کیا ۔
مغربی میڈیا نے بیت المقدس کی ٓآزادی کیلئے لڑنے والوں کو دہشتگرد جبکہ تکفیریوں کو ہیرو بنا کر پیش کیا۔
یحیٰ سنوار امت مسلمہ کا ہیرو تھا لیکن اب جولانی تکفیری کو ہیرو بنایا جارہا ہے۔
دہشتگرد تکفیریوں کو اعتدال پسند کا خطاب دیا جارہا ہے۔
یہ بھی پڑھئیے: کرم میں امن و امان کی بحالی کے لیے پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر
سوال یہ ہے کہ اسرائیل کو کس نے اتنی جرات دی کہ وہ شام میں قبضہ کرے اور جنگ کرے
اسرائیلی وزیر اعظم نے بھی کھل کر بیان کردیا ہے۔
حقیقت کھل کر سامنے آچکی ہے جولانی اور صہیونی ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں ۔