سابق چیئرمین قرآن فاونڈیشن ڈاکٹر پروفیسر باقر شیئم نقوی انتقال کر گئے

10 دسمبر, 2024 18:33

شیعیت نیوز:امامیہ آرگنائزیشن پاکستان کے سابق چیئرمین قرآن فاونڈیشن کے بانی اور آئی ایس او کراچی کی مجلس نظارت کے رکن ڈاکٹر پروفیسر باقر شیئم نقوی کا رضائے الہی سے انتقال ہووگیا ھے۔

مرحوم کی ملت پاکستان کیلئے خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

 

11:29 صبح اپریل 8, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔