اہم ترین خبریںشام
دمشق میں حضرت زینب (س) کے مزار کے قریب دھماکے
دمشق کے مضافات میں تین دھماکوں کی آوازیں، جانی و مالی نقصان کی معلومات جاری نہیں

شیعیت نیوز: مہر نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، شام کے دارالحکومت دمشق کے مضافات میں حضرت زینب سلام اللہ علیہا کے مزار کے ارد گرد تین زوردار دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔
یہ بھی پڑھیں: سقوط دمشق کے بعد شام میں پاکستانی زائرین محصور ہوکر رہ گئے،تمام پروازیں منسوخ
ابھی تک ان دھماکوں کی وجوہات اور ممکنہ جانی و مالی نقصان کے بارے میں مزید تفصیلات جاری نہیں کی گئی ہیں۔