شیعہ علماء کونسل کراچی کے زیراہتمام حمایت مظلومین پاراچنار ماتمی جلوس کا انعقاد

27 نومبر, 2024 16:34

شیعیت نیوز : شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے کراچی میں ہونے والی حمایت مظلومین پاراچنار عظیم الشان ریلی میں خصوصی شرکت کی۔

ریلی کا انعقاد ایس یو سی پاکستان کراچی ڈویژن صوبہ سندھ کی جانب سے کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں : دو ماہ کی جدوجہد کے بعد فتح نصیب ہوئی، شہداء کی تدفین کی تیاری کر رہے ہیں، حزب اللہ

جس میں کراچی بھر کے علماء کرام و تنظیمی کارکنان نے شرکت کی۔

ریلی کے شرکاء سے سیکرٹری جنرل و دیگر مرکزی و صوبائی ذمہ داران نے اہم خطاب بھی کیا۔

10:08 صبح مارچ 22, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔