گستاخ مولا علیؑ کو گرفتار کرو! مولا علیؑ کی گستاخی کرنے والا ناصبی مولوی تاحال آزاد
چند روز قبل ایک ناصبی تکفیری مولوی نے نام نہاد شیعہ مناظر حسن اللہ یاری کے ساتھ مناظرے کے دوران مولا علیٰ کی شان میں گستاخی کی، پوری ملت جعفریہ کا مطالبہ ہے کہ اس گستاخ کو جلد از جلدگرفتار کیا جائے

شیعیت نیوز : چند روز قبل یوٹیوب پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں ایک ناصبی، تکفیری مولوی نے مولا علیٰ کی شان میں گستاخی کی۔
اس نے یہ گستاخی نام نہاد شیعہ مناظر حسن اللہ یاری کے ساتھ مناظرے کے دوران کی۔
اس ویڈیو کے وائرل ہوتے ہی پوری امت مسلمہ اور عاشقان مولا علیؑ نےاحتجاج ریکارڈ کروا کر اس گستاخ کی گرفتاری کا مطالبہ کیا۔
مگر تاحال حکومت پاکستان کی جانب سے اس مولوی کو گرفتار نہیں کیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں : سعودی ریالوں پہ پلنے والے، ناموس صحابہ کے ٹھیکیدار، توہین کعبہ پر خاموش کیوں؟
تحفظ ناموس صحابہ کے دعویدار بھی اس محاذ پر خاموش نظر آ رہے ہیں، یہ دوہرا معیار فنڈنگ کے زور پر فتنے کا ثبوت ہے۔
پوری ملت اسلامیہ، ملت تشیع اور خاص طور پر عاشقان مولا علیؑ کا مطالبہ ہے کہ اس خبیث شخص کو فوری گرفتار کرکے نشان عبرت بنایا جائے۔
تاکہ ملک کا امن و امان بحال رہے، اور اس طرح کے فتنہ پرور لوگوں کا خاتمہ ہو سکے۔