اہم ترین خبریںپاکستان
روڈ ایکسیڈنٹ میں مرکزی رہنما ایم ڈبلیو ایم علامہ محمد اقبال بہشتی شدید زخمی
علامہ محمد اقبال کا علاج جاری ہے جبکہ انکی طبیعت اب خطرے سے باہر ہے، قارئین سے انکی مکمل صحتیابی کے لیے دعاؤں کی اپیل ہے

شیعیت نیوز : مجلس علماء مکتب اہلبیت ع کے سینئر نائب صدر اور مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی رہنماء علامہ محمد اقبال بہشتی روڈ ایکسیڈنٹ میں شدید زخمی ہو گئے۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق علامہ محمد اقبال کا علاج جاری ہے جبکہ انکی طبیعت اب خطرے سے باہر ہے۔
یہ بھی پڑھیں :لشکر جھنگوی کا ضلع قلات میں ایف سی چیک پوسٹ پر حملہ، 7 جوان شہید
قارئین سے انکی مکمل صحتیابی کے لیے دعاؤں کی اپیل ہے۔