سیکورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، میران شاہ میں لشکر جھنگوی کے 8 دہشتگرد ہلاک

14 نومبر, 2024 19:16

شیعیت نیوز : سیکورٹی فورسز کی جانب سے خفیہ اطلاعات کے بعد میران شاہ میں آپریشن کیا گیا۔

میران شاہ میں فائرنگ کے تبادلے میں لشکر جھنگوی کے 8 دہشتگرد ہلاک کردیئے گئے۔

ذرائع کا بتانا تھا کہ آپریشن بھرپور کامیاب رہا۔

یہ بھی پڑھیں : ناصبی شیخ مدینہ کے فتوہ پر شام کے شہر ادلیب میں مسجد زہراؑ کا نام تبدیل کردیا گیا

آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 8 خوارج کو ہلاک کردیا گیا جبکہ 6  زخمی بھی ہوئے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ یہ دہشتگرد جلد ہی ملک میں معصوم لوگوں کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔

 

 

6:25 شام مارچ 9, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top