اہم ترین خبریںایران

ایران امریکی صدارتی انتخابات سے قبل اسرائیل پر جوابی حملہ کرے گا، امریکہ

امریکہ کی جانب سے انکشاف کیا گیا کہ ایران امریکہ کے انتخابات سے قبل اسرائیل پر جوابی حملہ کرنے کی تیاری کر رہا ہے، اور یہ حملہ اسرائیل کی سوچ سے مختلف ہوگا

شیعیت نیوز :امریکہ نے ایران کی جانب سے اسرائیل پر جوابی حملے کی تیاریوں کا انکشاف کیا ہے۔

ایران امریکی صدارتی انتخابات سے پہلے اسرائیل پر بڑا جوابی حملہ کرنے کی تیاری کررہا ہے۔

ایران کے حملے ڈرون طیاروں اور بیلسٹک میزائلوں کی شکل میں ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیں : وعدہ صادق 3 میں ایرانی حملہ دشمن کے تصور سے بھی باہر ہوگا، جنرل سلامی

صہیونی حکومت کی جانب سے ایران پر حملے کے بعد تہران حکام امریکی صدارتی انتخابات سے پہلے تل ابیب کو دردناک جواب دینا چاہتے ہیں۔

سپاہ پاسداران انقلاب کے سربراہ جنرل سلامی کے بیان کا حوالہ دیا گیا جس میں انہوں نے کہا تھا کہ اسرائیل نے ایران پر حملہ کرکے بڑی غلطی کی ہے۔

ایران کا جوابی حملہ اسرائیل کی سوچ سے بہت مختلف ہوگا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button