اہم ترین خبریںپاکستان

آئی ایس او کے نئے میرکارواں کا انتخاب اتوار کو مرکزی کنوشن میں ہوگا

ترجمان کے مطابق امسال مرکزی کنونشن کا عنوان غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے پیش نظر ’’فلسطین مرکزِ حریت کنونشن‘‘ رکھا گیا ہے۔

  شیعیت نیوز: امامیہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کا سالانہ کنونشن  دور روز بعد اسلام آباد میں ہوگا ۔

کنونشن کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں ۔

آئی ایس او پاکستان کے ترجمان کے مطابق سالانہ مرکزی کنونشن اٹھارہ، انیس اور بیس اکتوبر کو اسلام آباد میں منعقد ہوگا۔

کنونشن کی تیاریوں اور انتظامات کیلئے سید معمر نقوی کو چیئرمین کنونشن نامزد کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: آئی ایس او کا سالانہ مرکزی ’’فلسطین مرکزِ حریت کنونشن‘‘اکتوبر میں اسلام آباد میں ہوگا

ترجمان کے مطابق امسال مرکزی کنونشن کا عنوان غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے پیش نظر ’’فلسطین مرکزِ حریت کنونشن‘‘ رکھا گیا ہے۔

مرکزی کنونشن میں ملک بھر میں اراکین عمومی شرکت کرتے ہیں۔

کنونشن کے آخری روز نئے میر کاررواں کا انتخاب عمل لایا جاتا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button