اہم ترین خبریںلبنان
سید حسن نصراللہ کی شہادت حزب اللہ کو مزید مضبوط کرے گی، حماس
حزب اللہ کی جانب سے سیکرٹری جنرل حزب اللہ سید حسن نصراللہ کی شہادت کی تصدیق کر دی گئی

شیعیت نیوز : حزب اللہ کی جانب سے سیکرٹری جنرل حزب اللہ سید حسن نصراللہ کی شہادت کی تصدیق کردی گئی۔
سید مقاومت سید حسن نصراللہ صیہونی حملے میں شہید ہوئے۔
حزب اللہ نے اسرائیل کے خلاف جنگ جاری رکھنے کا عزم رکھتے ہوئے سید حسن نصراللہ کی شہادت کی تصدیق کی۔
یہ بھی پڑھیں : حزب اللہ کے سینئر رہنما علی کرکی بھی صیہونی حملے میں شہید
حماس نے بھی سید حسن نصراللہ کی شہادت پر گہرے افسوس کا اظہار کیا۔
حماس کا کہنا ہے کہ سید حسن نصراللہ کی شہادت حزب اللہ کو مزید مضبوط کرے گی۔
اسرائیل کے خلاف جنگ اس وقت تک جاری رہے گی جب تک یہ غاصب صیہونی نیست و نابود نہیں ہو جاتے۔