اہم ترین خبریںلبنان
سید مقاومت، سیکرٹری جنرل حزب اللہ سید حسن نصراللہ شہید ہو گئے
حزب اللہ نے جمعہ کو بیروت پر اسرائیلی حملے میں رہنما سید حسن نصر اللہ کی شہادت کی تصدیق کر دی

شیعیت نیوز : سید مقاومت، سیکرٹری جنرل حزب اللہ، سید حسن نصراللہ صیہونی حملے میں شہید ہو گئے۔
حزب اللہ نے شہید سید حسن نصراللہ کی شہادت کی تصدیق کردی۔
بروز جمعہ بیروت پر اسرائیلی حملے میں سید حسن نصراللہ نے وعدہ وفا کیا اور شہادت کو گلے لگا لیا۔
یہ بھی پڑھیں : حزب اللہ کا اسرائیل پر بڑا حملہ
حزب اللہ کی جانب سے صرف شہادت کی تصدیق کی گئی ہے۔
مزید تفصیلات ابھی منظر عام پر نہیں لائی گئیں۔