اہم ترین خبریںپاکستان

حرم مطہر امام حسینؑ کے شعبہ امور دینیہ کے وفد کی علامہ ساجد علی نقوی سےملاقات

شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی سے سربراہ امور دینیہ حرم مطہر امام حسینؑ حجۃ الاسلام و المسلمین علامہ شیخ احمد الصافی اور شیخ احمد العاملی نے خصوصی ملاقات کی۔

 شیعیت نیوز: حرم مطہر امام حسینؑ کے شعبہ امور دینیہ کے وفد  نے علامہ ساجد علی نقوی سےملاقات کی ۔

شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی سے سربراہ امور دینیہ حرم مطہر امام حسینؑ حجۃ الاسلام و المسلمین علامہ شیخ احمد الصافی اور شیخ احمد العاملی نے خصوصی ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران مختلف امور پر بات چیت کی گئی۔

یہ بھی پڑھیں: عزاداری پر وزارت داخلہ کی ممنوعیت کی کوئی حیثیت نہیں، علامہ ساجد علی نقوی

علامہ ساجد نقوی نے وفد کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

اس موقع پر امت واحدہ کے سربراہ علامہ امین شہیدی اور شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ عارف حسین واحدی بھی موجود تھے

متعلقہ مضامین

Back to top button