اہم ترین خبریںپاکستان کی اہم خبریں

داعش اور یزید کے حامی ذاکر نائیک کی پاکستان آمد پر اہلسنت علما نے پابندی کا مطالبہ کردیا

انہوں نے موقف اختیار کیا ہے کہ ڈاکٹر ذاکر نائیک کی تقریر نے مسلمانوں کے کے جذبات کو ٹھیس پہنچائی ہے  اگر وہ پاکستان آئے تو کسی بھی بڑے انتشار کا باعث بن سکتی ہے  ان پر پابندی لگائی جائے ۔

شیعیت نیوز: ہندوستان میں عالمی دہشت گرد تنظیموں القاعدہ ، داعش  اور یزید و معاویہ کی ثقافت کو فروغ دینے والے نام نہاد مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کی پاکستان آمد پر سوشل میڈیا پر کڑی تنقید کی جارہی ہے ۔

اہلسنت عالم دین ڈاکٹر محمد اشرف جلالی نے ڈاکٹر ذاکر نائیک کو ایک بار پھر مناظرے کی دعوت دے دی ۔

انہوں نے موقف اختیار کیا ہے کہ ڈاکٹر ذاکر نائیک کی تقریر نے مسلمانوں کے کے جذبات کو ٹھیس پہنچائی ہے  اگر وہ پاکستان آئے تو کسی بھی بڑے انتشار کا باعث بن سکتی ہے  ان پر پابندی لگائی جائے ۔

 ڈاکٹر ذاکر نائیک اسلام کی آڑ میں  یزیدی اور معاویائی فکر کے فروغ میں اہم کردار ادا کررہا ہے اور وہ عالمی سطح پر دہشت گردی میں مشغول وہابی دہشت گرد تنظیموں کا بھی زبردست حامی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ڈاکٹر ذاکر نائيک کے دہشت گرد تنظیمیوں سے قریبی رابطہ کا انکشاف

 ڈاکٹر ذاکر نائیک کے آفیشل اکاؤنٹ سے کی گئی ایک پوسٹ میں اعلان کیا گیا  ہے کہ حکومت پاکستان کی دعوت پر ڈاکٹر ذاکر نائیک اور شیخ فارق نائیک دورہ پاکستان کریں گے۔

سوشل میڈیا پوسٹ میں ڈاکٹر ذاکر نائیک کے دورہ پاکستان کا شیڈول بھی درج تھا جس میں بتایا گیا کہ وہ کراچی، لاہور اور اسلام آباد میں عوامی اجتماعات سے خطاب کریں گے۔

سوشل میں ویب سائٹ پر آفیشل اکاؤنٹ سے جاری شیڈول کے مطابق ڈاکٹر ذاکر نائیک 5-6 اکتوبر کو کراچی، 12-13 اکتوبر کو لاہور جبکہ 19 اور 20 اکتوبر کو اسلام آباد میں خطاب کریں گے۔

سوشل میڈیا پوسٹ میں بتایا گیا کہ ان کے خطاب مذہبی ٹی وی چینل پیس ٹی وی سے براہ راست نشر بھی کیے جائیں گے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button