لبنانمشرق وسطی

لبنان پر اسرائیل کی شدید اور وحشیانہ بمباری 1300 افراد شہید و زخمی

خواتین اور بچوں کی بڑی تعداد متاثر، متعدد گھروں کی تباہی

شیعیت نیوز: قدس کی غاصب صیہونی حکومت کی جانب سے لبنان کے علاقوں پر شدید بمباری کی جا رہی ہے اور اسی دوران لبنان کی وزارت صحت نے کہا ہے کہ اسرائیل کی وحشیانہ بمباری میں کم از کم 275 افراد شہید اور 1024 سے زائد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں سے درجنوں کی حالت نازک ہے۔

یہ بھی پڑھیں: حزب اللہ کے راکٹ حملوں کے بعد اسرائیل کی حیفا بندرگاہ بند کر دی گئی

شہید اور زخمی ہونے والوں میں زیادہ تر خواتین اور بچے شامل ہیں جبکہ متعدد گھر بھی تباہ ہوگئے۔

غاصب صیہونی حکومت کی جانب سے لبنان کے مختلف علاقوں پر شدید بمباری کا سلسلہ جاری ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button