دنیا

کشمیر میں ہاتھ سے تحریر کردہ قرآن کریم کے سب سے بڑے نسخے کی نمائش

کشمیر میں حیدر شاہ نورانی مجددی کے ہاتھ سے لکھے گئے قرآن کریم کے سب سے بڑے نسخے کی نمائش

شیعیت نیوز : کشمیر میں مشہور خطاط حیدر شاہ نورانی مجددی کے ہاتھ سے لکھے ہوئے قرآن کریم کے سب سے بڑے نسخے کی نمائش ہوئی۔ یہ نسخہ 41 فٹ لمبا اور 8.5 فٹ چوڑا ہے اور اسے حیدر شاہ نورانی مجددی نے لکھا ہے۔

اس نسخے میں قرآن پاک کی تمام آیات موجود ہیں۔ حیدر شاہ نورانی مجددی نے بتایا کہ انہوں نے قرآن کریم کا یہ نسخہ 425 صفحات میں لکھا اور اسے مکمل کرنے میں 3 ماہ کا وقت لگا۔

یہ بھی پڑھیں : فلسطینی ریاست کے قیام پر اسپین کی میزبانی میں اہم ممالک کا اجلاس

انہوں نے مزید کہا کہ کشمیر کے میرپور پریس کلب میں تین روز تک قرآن پاک کے اس دنیا کے سب سے بڑے نسخے کی عوامی نمائش کی گئی، جو کہ تمام بنی نوع انسان اور خاص طور پر اسلامی امت کے لیے باعث برکت و رحمت ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button