اہم ترین خبریںپاکستان

شیعہ نسل کشی میں ملوث عالمی تکفیری دہشتگرد جنید داوڑ واصل جہنم

تکفیری دہشت گرد تنظیم تحریک طالبان پاکستان کے کمانڈر جنید داوڑ ضلع کرم پاراچنار میں سیکورٹی فورسز کے ہاتھوں گذشتہ دنوں مارے گئے۔

شیعیت نیوز:  سنٹرل کرم میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں کالعدم ٹی ٹی پی کا سنئیر کمانڈر جنید داوڑ جہنم رسید ہوگیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ جنید داوڑ شام کا سفر بھی کر چکے تھے جہاں وہ جبہ النصرہ ( موجودہ تحریر الشام) کی طرف سے لڑتے رہے ہیں۔

تکفیری دہشت گرد تنظیم تحریک طالبان پاکستان کے کمانڈر جنید داوڑ ضلع کرم پاراچنار میں سیکورٹی فورسز کے ہاتھوں گذشتہ دنوں مارے گئے۔

یہ بھی پڑھیں: شیعہ نسل کشی کا سلسلہ تاحال جاری، کوہاٹ میں شیعہ وکیل آصف حسین تکفیری دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید

وہ القاعدہ کا حصہ تھا اور شام ادلب میں جبہت النصرہ کے ساتھ جہاد بنکاح کیلئے گیا تھا جب وہ شامی فوجی کی کامیابی کے بعد شام سے فرار ہوکر ترکی کے راستے افغانستان واپس آیا اور اشرف غنی حکومت نے گرفتار کر لیا۔

بعد ازاں 2021 میں افغان طالبان نے بگرام جیل توڑ کر اسے رہا کیا۔

بعد ازاں جولائی میں پاراچنار کے شیعہ شہریوں پر قتل عام میں یہ ملوث تھا جسے حساس اداروں کی اطلاعات پر مردار کردیا گیا ۔

یہ بات واضح ہوچکی ہے شیعہ شہریوں کے قتل عام میں افغان و پاکستانی طالبان میں کوئی فرق نہیں رہا

متعلقہ مضامین

Back to top button