اہم ترین خبریںپاکستان

زائرین امام حسینؑ کے لئے خوشخبری! کراچی سے ریمدان بارڈر روڈ کلئیر کردیا گیا

کراچی ریمدان بارڈر روڈ گزشتہ کئی روز سے مختلف مقامات پر دھرنوں کے باعث بند تھا جس کی وجہ سے زائرین کو بہت پریشانی کا سامنا تھا

شیعیت نیوز : کراچی ریمدان بارڈر گزشتہ کئی روز سے مختلف مقامات پر دھرنوں کے باعث بند تھا۔

روڈ بند ہونے کے باعث زائرین اباعبداللہؑ کو بہت دشواری کا سامنا تھا۔

سفر میں تاخیر اور گھر سے دوری بچوں بزرگوں کے لئے مشکلات کا سامان تھی۔

یہ بھی پڑھیں : زائرین اربعین امام حسینؑ کا پہلا کانوائے کوئٹہ سے تفتان کی جانب روانہ ہو گیا

آج کراچی سے ریمدان بارڈر روڈ کلئیر کردیا گیا ہے۔

اب زائرین امام حسینؑ باآسانی اپنا سفر طے کر سکتے ہیں۔

سالار حضرات پہلے اپنے قافلے کو رجسٹر کروائیں تاکہ کسی بھی دشواری کا سامنا نہ ہو۔

 

متعلقہ مضامین

Back to top button