اہم ترین خبریںپاکستان

آستانہ حسینیہ (دفتر حرمِ امام حسین عتبہ حسینیہ) کے وفدکی علامہ ساجد علی نقوی سے خصوصی ملاقات

ملاقات میں امت واحدہ پاکستان کے سربراہ علامہ محمد امین شہیدی بھی ہمراہ تھے۔

شیعیت نیوز:آستانہ حسینیہ (دفتر حرمِ امام حسین عتبہ حسینیہ) کے خصوصی وفد نے راولپنڈی میں  قائد تحریک جعفریہ علامہ ساجد علی نقوی سے ملاقات کی

 الحکمت تحریک کے رہنما احسان الحکیم   نے اس موقع پر حرم حسینی کی طرف سے خصوصی تبرکات بھی علامہ ساجد علی نقوی کی خدمت میں پیش کئے ۔

ملاقات میں امت واحدہ پاکستان کے سربراہ علامہ محمد امین شہیدی بھی ہمراہ تھے۔

یہ بھی پڑھیں: سینیٹر علامہ ناصر عباس جعفری سےموئسسہ امام حسینؑ نجف اشرف کے وفد کی خصوصی ملاقات

ملاقات میں دوطرفہ باہمی دلچسپی کے  امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

یاد رہے حرم امام حسین علیہ السلام کے  خصوصی وفد  امت واحدہ کی جانب سے پاکستان میں  مدعو کیا گیا ہے۔

اس سے قبل امت واحدہ پاکستان کے وفد نے عراق کا دورہ کیا تھا ۔

متعلقہ مضامین

Back to top button