اہم ترین خبریںپاکستان

سینیٹر علامہ ناصر عباس جعفری سےموئسسہ امام حسینؑ نجف اشرف کے وفد کی خصوصی ملاقات

وفد میں علامہ محمد امین شہیدی بھی ہمراہ تھے۔

شیعیت نیوز:عراق کے شہر نجف اشرف سے موئسسہ امام الحسین کے وفد نے  امت واحدہ پاکستان کے سربراہ علامہ محمد امین شہیدی کی دعوت پر پاکستان کا دورہ کیا۔

اس موقع پر وفد نے سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری سے ملاقات کی ۔

وفد نے علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کو مبارکباد پیش کی ۔

یہ بھی پڑھیں: سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کا سینیٹ میں دبنگ خطاب!اسرائیل سے نارملائزیشن کسی صورت قبول نہیں

وفد میں علامہ محمد امین شہیدی بھی ہمراہ تھے۔

وفد نے پاکستان کے شیعہ سنی علمائے کرام سے ملاقات کی  اور پاکستان میں اتحاد بین المسلمین کی کوششوں کو سراہا

متعلقہ مضامین

Back to top button